جی ٹی ا ے میں طوفان،تیز ہواﺅں کے جھکڑ ،درخت گر گئے ،ٹرانسفارمر ز میں دھماکے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11 جون، 2020،
جی ٹی اے میں تیز ہواﺅں کے طوفان کے باعث درخت گر گئے اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ علاقے میں کئی ٹرانسفارمرز میں دھماکوں سے بہت سے رہائشی ایریاز میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہری انتظامیہ کے مطابق شہر میں صفائی اور نقصانات کی تلافی کے لئے کام شروع کر دیا گیاہے۔


متعلقہ خبریں