حادثات کی روک تھام کے لئے ہائی ویز پر اسپیڈ لمٹ پروگرام پر عملدرآمد اگلے ہفتے سے ہوگا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25ستمبر 2019،
حادثات پر قابو پانے اور ہائی ویز پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک نیا ہائی وے اسپیڈ لمٹ پروگرام متعارف کرا یا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ کیرولین میلرونی نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لئے ایک پائلٹ پروگرام تیار کیا گیا ہے جسے اگلے ہفتے لانچ کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں