حجاب پہننے والی طالبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کی شکایت ، تحقیقات کر رہے ہیں ، اسکول انتظامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7مئی،2019
سینٹینل کالج ٹورنٹو میں امتحانات کے دوران حجاب میں ملبوس رانیہ نامی طالبہ نے شکایت کی ہے کہ اسے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔ طالبہ کا کہنا ہے کہ اسے کلاس سے باہر لے جا کر اس کی تلاشی لی گئی جس سے وہ خوفزدہ ہو گئی ہے۔ اسکول انتظامیہ نے اس واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں