حج صرف مقامی لوگ ہی کرسکیں گے، سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کر دیا

قومی آواز :مڈل ایسٹ
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
سعودی عرب نے رواں سال حج کے لئے اپنی سرکاری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کر سکیں گے اور بیرون ملک سے کسی حاجی کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وباءکے پھیلنے اور اس کی ویکسین کی عدم دستیابی کی وجہ سے رواں سال حج کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں