حریم شاہ کی بھاری رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی ویڈیو وائرل، ایف آئی اے ان ایکشن

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 13جنوری ،2022
پاکستانی سوشل میڈیا کی معروف شخصیت حریم شاہ نے ایک بار پھر میڈیا کی خبروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ آج کل ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھاری مالیت کی کرنسی بیرون ملک منتقل کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ویڈیوکے و سوشل میڈیا پر چلتے ہی ایف آئی اے نے ان کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ وہ لندن میں متعلقہ اداروں کو حریم شاہ کے خلاف ایکشن لینے کا کہیں گے۔ دوسری جانب حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی اور رقم انہوں نے صرف ویڈیو بنانے کے لئے استعمال کی ہے۔


متعلقہ خبریں