حفیظ ، ملک، اوروہاب سمیت چھ کرکٹرز نے پی سی بی کنٹریکٹ مسترد کر دیا

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز1،اکتوبر، 2020،
محمد حفیظ،کامران اکمل،شعیب ملک،اور وہاب ریاض سمیت چھ کرکٹرز نے پی سی بی کی جانب سے جاری کیا جانے والا کنٹریکٹ مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان کرکٹرز نے صرف ایک ماہ کے لئے معاہدے پر دستخظ کئے ہیں جس سے وہ بیس اکتوبر تک ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کریں گے ۔ان کرکٹرز نے اس کنٹریکٹ پر اپنی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے من و عن تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں