حمزہ شہباز جیل سے رہامریم لینے پہنچ گئیں، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

قومی آواز :
قومی نیوز،28،فروری، 2021،
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے جیل سے نکلنے پر ان کا استقبال کیا ۔ دونوں رہنماﺅں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے اپنے ارکان بھی اسے ووٹ نہیں دیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز نے بہادری کے ساتھ جیل کا سامنا کیا۔


متعلقہ خبریں