حکومت اور محکمہ تعلیم کے ورکرز کے درمیان مذاکرات اسی ہفتے شروع ہوں گے، وزیر تعلیم اسٹیفن لیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،یکم اکتوبر ، 2019،
حکومت اور محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے ورکرز کے درمیان مذاکرات اسی ہفتے شروع ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزیر تعلیم اسٹیفن لیس نے ایک پریس کانفرنس میںکیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے ورکرز کی یونین کے مطالبات پر غور کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ یونین کے مطالبات کافی پرانے ہیں لیکن ابھی تک ان کا کوئی حل نہیں نکل سکا ہے تاہم توقع ہے کہ اب اس کا کوئی حل نکل آئے گا۔


متعلقہ خبریں