حکومت لوگوں کو ماموں بنانا بند کرے، اداکارہ مشی خان نے حکومت کا بینڈ بجا دیا

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 4جنوری ،2022
پاکستان کی معروف اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے لوگ بہت پریشان ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دوسرے ملکوں کی مثال دے کر عوام کو ماموں بنا رہی ہے کیوں کہ بیرونی ممالک امریکا، انگلینڈ اور دوسرے ممالک کا لائف اسٹائل پاکستان سے یکسر مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت بھی کوئی کام نہیں کر رہی بلکہ یہ بھی پچھلی حکومتوں کا ہی خلاصہ ہے۔


متعلقہ خبریں