حکومت ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹس ٹھیکے پر دینے پر غور کر رہی ہے، وفاقی کابینہ کا اجلاس

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز18 مئی ، 2020،
معلوم ہوا ہے کہ حکومت ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹس ٹھیکے پر دینے پر غور کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں جلد ہی ایک سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت اس سلسلے میں پہلے ہی فیصلہ کر چکی ہے کہ ملک کے بڑ ے ائیر پورٹس کو ٹھیکے پر دے دیا جائے ۔اس بارے میں جلد قانون سازی متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں