حکومت نے ہر اس ادارے کو تباہ کر دیا جس کے ساتھ پاکستان کا نام جڑا ہے، بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز :غذر گلگت بلتستان،
کینیڈین نیوز 1،نومبر، 2020،
حکومت نے ہر اس ادارے کو تباہ کر دیا جس کے ساتھ پاکستان کا نام جڑا ہے۔ یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے غذر گلگت بلتستان میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔وہ گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر وہاں کی تقدیر بدل دیں گے۔انہوں نے حکومت کی پالیسیوں پر بھی سخت تنقید کی۔


متعلقہ خبریں