حکومت پاکستان اپنا آٹا اور چاول افغانستان میں مفت تقسیم کرے گی، فنڈ قائم،فواد چوہدری

قومی آواز
قومی نیو ز، 9نومبر،2021
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان اپنا آٹا اور چاول افغانیوں کو مفت فراہم کرے گی۔اس مقصد کے لئے حکومت نے ایک امدادی فنڈ بھی قائم کر دیا ہے اور مہنگائی سے بلکتے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانیوں کے لئے دل کھول کر عطیات جمع کرائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ افغانوں کے لئے گندم اور چاول کی بڑی مقدار افغانستان بھیجی جائے گی۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ افغانستان کے لوگوں کوہر قسم کی صنعتی و تجارتی سرگرمی
کی آزادی دی جائے گی اور ان سے کسی بھی قسم کا کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں