حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے، اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ چھلانگ لگائے گا، مریم نواز

قومی آواز :گلگت بلتستان،
کینیڈین نیوز، 9نومبر، 2020،
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے اور اب کوئی اس میں سوار نہیں ہوگا بلکہ چھلانگ لگائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ گلگت بلتستان میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اجتماع سے انہیں اندازہ ہو رہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اب شیر آئے گا۔انہوں نے کا کہ گلگت بلتستان کے مسائل کو اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں