حکومت کا پیش کردہ نیا کورونا بل مسترد ،بد عنوانی کو روکا جائے، حزب اختلاف

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،11 جون، 2020،
حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ نیا کوروناامدادی بل مسترد کر دیا ہے۔ ان جماعتوں کا کہنا ہے کہ سرکاری امداد میں بد عنوانی اور خرد برد کی اطلاعات ہیں جن تحقیقات کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ بعض لوگوں نے جعلی کلیم کئے ہیں تاہم ان میں سے بعض افراد نے غلطی سے کلیم داخل کئے جس کا خیال رکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں