حکومت کی جانب سے نیا سہہ فریقی معاہدہ تصدیق کے لئے اسمبلی میں پیش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28مئی،2019
حکومت نے کینیڈا ،امریکہ اور میکسیکو کے درمیان طے پانے والا سہہ فریقی فری ٹریڈ معاہدہ تصدیق کے لئے اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ تصدیقی قرارداد وزیر خارجہ کرسشیا فریلینڈ نے اسمبلی میں پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ معاہدے کی تفصیلات بتانے کے لئے جلد ہی ممبران اسمبلی سے ملاقات کریں گی۔


متعلقہ خبریں