حکومت کی جانب سے پاسپورٹ فیس میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

 

قومی آواز ،
قومی نیوز19،فروری، 2021،
پاکستان پاسپورٹ حکام نے مختلف کیٹگریز کے لئے پاسپورٹ فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس بارے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس کمی کا اطلاق پورے ملک میں ایک ساتھ ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پانچ سال والے ارجنٹ سو صفحات والے پاسپورٹ کی فیس بارہ ہزار روپے ، نارمل چھ ہزار روپے،بہتر صفحات والے پاسپورٹ پر نو ہزار روپے جبکہ نارمل پانچ ہزار پانچ سو روپے کر دی گئی ہے۔چھتیس صفحات والے پاسپورٹ کی فیس پانچ ہزار جبکہ نارمل کی فیس تین ہزار ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں