حکومت کی طرف سے تین کروڑ خاندانوں کی مالی امداد کی جائے گی،عمران خان

قومی آواز :
قومی نیوز،10مارچ ، 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت تین کروڑ خاندانوں کی مالی امداد کرے گی۔ انہوںنے کہا کہ یہ امداد رواں سال جون میں دی جائے گی۔ انہوںنے یہ بات کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ضرورت مند لوگوں کے لئے پناہ گاہیں بہت ضروری ہیں جس کے لئے حکومت برابر کام کر رہی ہے۔انہوں نے خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں