حکومت کے خلاف جمعہ اور ہفتے کو ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے، مولانا فضل الرحمٰن

 

قومی آواز :ملتان،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ملتان جلسے میں تشدد کے خلاف جمعے اور ہفتہ کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے کئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کورونا انیس سے زیادہ خطرناک کورونا اٹھارہ ہے جس نے پورے ملک اور عوام کو پریشان کر رکھا ہے ۔ انہون نے عوام سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی اپیل بھی کی۔


متعلقہ خبریں