حیدر علی نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں رائونڈ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 2دسمبر ،2021
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ممتاز بلے باز حیدر علی نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں رائونڈ میں این بی پی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں دوسرے روز ناردرن کی ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے ڈبل سینچری اسکور کی اور 206 رنز بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے 206 رنزمیں 27 چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔ اس سے قبل ناردرن نے 3 وکٹ پر 330 رنز کے ساتھ اننگ شروع کی اور 8 وکٹیں گنوا کر 445 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈکلیئر کر دی تھی۔


متعلقہ خبریں