خراب پیاز کھانے کی وجہ سے سیکڑوں شہری اسپتال پہنچ گئے، پیاز امریکہ کی تھی ، ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16، اگست، 2020،
پبلک ہیلتھ ایجنسی کے ترجمان کے مطابق طبیعت کی خرابی کی وجہ سے سیکڑوں افراداسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔ اسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ یہ تمام لوگ ریڈ پیاز کھانے کی وجہ سے اسپتال پہنچے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اب تک تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد تین سو انتالیس بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پیاز کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ امریکہ سے درآمد کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں