خطرنا ک دماغی مریض اسپتال سے فرار، شہریوں کو ہوشیار رہنے کا انتباہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23ستمبر 2019،
ٹورنٹو پولیس ایک اعلامیہ جا ری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک خطرناک دماغی مریض ستائیس سالہ کوری سو اسپتال سے فرار ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ شخص مبینہ طور پر دو پر تشدد ڈکیتیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔ پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اس شخص سے دور رہیں اور یہ جیسے ہی کہیں نظر آئے تو فوراً پولیس کو اطلاع دیں۔


متعلقہ خبریں