خلائی راکٹ دو امریکیوں کو لے کر اسپیس اسٹیشن روانہ،گیارہ سال بعد تاریخی پرواز

قومی آواز :فلوریڈا،
کینیڈین نیوز31 مئی ، 2020،
فلوریڈا میں کیپ کانویرال سے گیارہ سال بعد خلائی راکٹ کی تاریخی پرواز میں دو امریکی خلا بازوں کو خلاءمیں پہنچادیا گیا۔ ناسا کے بعد یہ راکٹ ٹھیک اسی جگہ سے روانہ ہوا جب نصف صدی قبل چاند پر جانے والا اپولو روانہ ہوا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ناسا کے مطابق یہ راکٹ خلائی اسٹیشن میں کچھ سامان پہنچانے گیا ہے جس میں دو آسٹرو ناٹ بھی سوار ہیں۔ راکٹ کی روانگی کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی موقع پر موجود تھے۔


متعلقہ خبریں