خواتین کا عالمی دن، گوگل کا خواتین کو خراج تحسین ، ویڈیو جاری

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،8مارچ ، 2021،
عالمی سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک خاص ویڈیو جاری کی ہے جسے کمپنی نے اپنے ڈوڈل پر رکھا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔موجودہ ڈوڈل میں دکھایا گیا ہے کہ خواتین کس طرح ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔ویڈیو میں دنیا بھر کی نمایاں خواتین دکھائی گئی ہیں جس کا مقصد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی خواتین کے کاموں کو سراہنا ہے۔


متعلقہ خبریں