خوف اور گھبراہٹ میں کئے گئے فیصلوں کے نتائج درست نہیں ہوتے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوف اور گھبراہٹ میں کئے گئے فیصلے درست نہیں ہوتے۔وہ اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماﺅں کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو کرفیو بھی لگانا پڑا تو لگائیں گے تاہم ابھی مکمل لاک ڈاﺅن کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا سے صرف حکومت اکیلی نہیں لڑ سکتی اس کے لئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں