خیبر پختون خواہ میں طبی ماہرین پر کورونا کے وار، سینئر ڈاکٹر پروفیسر محمد جاوید جاح بحق

قومی آواز :پشاور،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی تباہ کاریوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ کورونا کی زد میں اب عام آدمیوں کے ساتھ طبی عملہ بھی آ رہا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پشاور سے آنے والی اطلاعات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر محمد جاو ید کورونا وائرس میں مبتلہ ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔وہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔


متعلقہ خبریں