دارالحکومت میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما ڈیبیٹ کے لئے تیار،زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اکتوبر ، 2019،
ملک میں آنے والے الیکشن کے لئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اس موقع پر ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے تمام قابل ذکر رہنما ڈیبیٹ کے لئے دارالحکومت جمع ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان جماعتوں میں لبرل پارٹی کے جسٹن ٹروڈو، کنزرویٹو کے اینڈریو شئیر ، این ڈی پی کے جگمیت سنگھ اور دیگر شامل ہیں


متعلقہ خبریں