دبئی کا وزیراعظم عمران خان کو ورلڈ اسپورٹس پرسنیلٹی ایوارڈ دینے کا اعلان

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 25نومبر ،2021
دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو عالمی اسپورٹس پرسنیلٹی کا ایوارڈ دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
دبئی اسپورٹس ایوارڈ کے مطابق یہ اعزاز عمران خان کو انیس سو بانوے کا ورلڈ کپ جیتنے اور کھیلوں کی خدمات کے اعتراف میں دیا جائے گا۔ ایوارڈ دینے کی تقریب جنوری 2022 میں دبئی ایکسپو میں منعقد ہوگی۔


متعلقہ خبریں