دلیپ کمار کی صحت میں بہتری، فنکاروں کی طرف سے مداحوں سے دعا ؤں کی اپیل

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،9جون،2021
بھارت سے آنے والی خبروں کے مطابق بولی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔ دلیپ کمار کے منیجر نے ٹوئیٹر پر اطلاع دیتے ہوئے ان کی صحت کی بہتری کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کہ وہ جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کر دئے جائیں گے۔ دوسری جانب بولی ووڈ کے فنکاروں نے ان کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دلیپ کمار کی صحت کے لئے دعا ئیں کریں۔


متعلقہ خبریں