دنیا بھر میں امن آپریشن معطل، رضاکاروں کو واپس آنے کی ہدایت ، ترجمان عالمی امن مشن

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
عالمی امن فورس نے اپنے ایک اعلامیے میں دنیا بھر میں امن فورس کی سرگرمیوںکو معطل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
امن فورس ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد امن فورس کے رضا کا روں کو کرونا سے محفوظ رکھنا ہے۔فیڈرل ایجنسی کی ڈائریکٹر جوڈی اولسن کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے چائنا اور منگولیا سے رضاکاروں کو واپس بلایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں