دنیا بھر میں کرونا کے شکار افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئی، اٹلی اور اسپین شدید متاثر

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں کرونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور سب سے زیادہ ایک لاکھ افراد کا تعلق امریکہ سے ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے زیادہ شدید متاثرہ ممالک میں اٹلی اور اسپین شامل ہیںجہاں باالترتیب دس ہزار اور چھ ہزار اموات ہو چکی ہیں جبکہ مزید اموات کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں