دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چھتیس لاکھ سے تجاوز کر گئی،ڈھائی لاکھ ہلاک

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 5 مئی ، 2020،
دنیا بھر میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چھتیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈھائی لاکھ لوگ اس کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہے جہاں بارہ لاکھ سے زائد متاثر اور انہتر ہزار ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب اٹلی ، اسپین اور فرانس میں ہلاکتوں میں کمی ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں