دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، اٹھارہ لاکھ متاثر

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اٹھارہ لاکھ سے زائد افراد اس موذی مرض میں مبتلہ ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ چین کے بعد یہ وائرس اب یورپ اور امریکہ میں تباہی مچا رہا ہے جبکہ ایشیائی ممالک میں بھی خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے اور پاکستان اور انڈیا کے شدید طورپر متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔


متعلقہ خبریں