دنیا بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد تیس لاکھ کے قریب پہنچ گئی، ہلاکتیں دو لاکھ

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دو سو سے زائد ممالک ا س مرض سے لڑنے میں مصروف ہیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دنیا میں اس وقت کورونا متاثرین کی تعداد تیس لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور جبکہ ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب ہیں۔ امریکہ میں ہر دن ڈیڑھ سے دو ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں جبکہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں سیکڑوں کی تعداد میں ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں