دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں خوف و ہراس ، امریکی اسٹاک ایکسچینج کاروباری ابتری کا شکار

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیو25فروری، 2020،
چائنا سے شروع ہونے والی بیماری کرونا وائرس نے اب پوری دنیا کے کاروبار کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے اور اس کا اثر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں پر بھی پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گلوبل اسٹاک مارکیٹوں میں خوف و ہراس کا علام ہے اور امریکی اسٹا ک ایکسچینج سے آنے والی خبروں کے مطابق وہاں گذشتہ دنوں بد ترین کاروباری صورتحال دیکھنے میں آئی ہے اور انڈیکس دو سو اسی سے بھی زیادہ پوائنٹ نیچے گیاہے جس سے مارکیٹ میں سراسیمگی نظر آتی ہے۔


متعلقہ خبریں