دنیا بھر کی اقوام جنگ روک دیں، یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس

قومی آواز : نیو یارک،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ و جدل کو چھوڑیں اور دنیا بھر میں آفت مچانے والے کرونا وائرس کا مقابلہ کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بنی نوع انسان کو امن کی ضرورت ہے جنگ کی حماقت سے بچا جائے جس کی وجہ سے کمزور بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے تمام اقوام سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔


متعلقہ خبریں