دنیا بھر کے انسان یکجہتی اور امید پیدا کریں،ایسٹر پر ویٹیکن میں سادہ تقریب، پوپ کا خطاب

قومی آواز :روم،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
عیسائیوں کا مذہبی تہوار ایسٹر کورونا کی وباءکی وجہ سے دنیا بھر میں نہایت سادگی سے منایا گیا اور لوگوں نے گھروں پر رہ کر ہی مذہبی رسوم ادا کیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر ویٹیکن میں حسب روایت ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تاہم وہاں عوام کا داخلہ بند تھا۔ پوپ فرانسس نے اس موقع پر مختصر تقریر کی اور دنیا بھر کے لوگوں سے امن ،یکجہتی اور امید کی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں