دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ سے متجاوز،دو لاکھ اناسی ہزار ہلاکتیں

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،11 مئی ، 2020،
دنیا بھر میں ہزار کوششوں کے باوجود کورونا وباءکے پھیلاﺅ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے بلکہ اس کی رفتار میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد چالیس لاکھ ستتر ہزار ہو چکی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ اس وباءسے اب تک دو لاکھ اناسی ہزا ر افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔روس میں ایک ہی دن میں کورونا کے گیارہ ہزار کی سامنے آئے ہیں جبکہ جنوبی کوریا میں کلب اور ہوٹلز بند کر دئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں