دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ، سر براہ پاکستان آرمی کا قوم کے نام پیغام

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز25،دسمبر، 2020،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بابائے قوم کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے قائد اعظم کے یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایمان ، اتحاد اور نظم و ضبط ہمارے بنیادی اصول ہیں۔


متعلقہ خبریں