دنیا کے معاملات معمول پر لانے کے لئے کورونا ویکسین کی تیاری ضروری ہے، ڈبلیو ایچ او

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
ڈبلیو ایچ اور کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے پچاس سے زائد ممالک کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس کے زریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو معمول پر لانے کے لئے کورونا ویکسین کی تیاری از حد ضروری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس ویکیسن کی تیاری اور ہر ملک و قوم تک اس کی رسائی ممکن بنا کر ہی دنیا کی رونقوں کو بحال کرنا ممکن ہو گا۔


متعلقہ خبریں