دوسرا ٹیسٹ ،قومی ٹیم پہلی اننگز دو سو ستانوے پر آﺅٹ ،نیو زی لینڈ کے دو سو چھیاسی رنز

قومی آواز :کرائسٹ چرث،
کینیڈین نیوز4،جنوری، 2021،
کرائسٹ چرچ نیو زی لینڈ میں کھلے جانے والے پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن نیو زی لینڈ کی ٹیم نے دو سو چھیاسی رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آﺅٹ ہوئے جبکہ اس سے قبل پاکستانی ٹیم دو سو ستانوے رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ایک سو بارہ اور بینر نکولس نواسی رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔


متعلقہ خبریں