دوسرا ٹی ٹوئینٹی پاکستان کو شکست ، زمبابوے نے انیس رنز سے ہرا دیا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز24اپریل ، 2021
ہرارے میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میںزمبابوے نے پاکستان کو انیس رنز سے شکست دے دی۔ یہ میچ جیت کر زمبابوے نے پاکستان سے سیریرز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ بیس اوورز میں ایک سو اٹھارہ رنز بنائے جوا ب میں پاکستانی ٹیم نناوے رنز پر آﺅٹ ہو گئی اس طرح میزبان ٹیم نے یہ میچ انیس رنز سے جیت لیا۔


متعلقہ خبریں