دو ارکان پارلیمان اور اسٹاف ممبران میں کورونا ٹیسٹ مثبت ،اجلاس ملتوی کیا جائے،ڈپٹی چئیر مین

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،11 مئی ، 2020،
قومی اسمبلی اجلاس سے قبل دو ارکان پارلیمان اور کئی اسٹاف ممبران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈپٹی چئیر مین سلیم مانڈوی والا نے درخواست کی ہے کہ اسمبلی اجلاس ملتوی کر دیا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس سے قبل صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ہدایت کی تھی کہ تمام ممبران اسمبلی کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں۔کہا جا رہا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلانے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔


متعلقہ خبریں