دکانوں سے سامان چوری کرکے رفو چکر ہونے والی تین خواتین گرفتار، ترجمان پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13جولائی،2019
ڈرہم پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پکرنگ کے علاقے میں ایک دکاندار کی شکایت پر جب پولیس دکان پر پہنچی تو تین خواتین ایک ٹرالی میں سامان بھر کر فرار ہو رہی تھیں جنہیں موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
چوری شدہ سامان کی مالیت پانچ ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔پولیس کے مطابق ایک ایک مبینہ چورنی کی عمر تیس سال دوسری کی بیالیس سال اور تیسری صرف بارہ سال کی ہے،


متعلقہ خبریں