دھمکیوں اور نفرت انگیز پیغامات کے بعد ٹورنٹو میں شامی ریسٹورنٹ بند کر نے کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو میں شامی پناہ گزینوں کی جانب سے چلایا جانے والا مشہور زمانہ شامی ریسٹورنٹ اب مختلف دھمکیوں اور نفرت انگیز پیغامات کے بعد بند کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ریسٹورنٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس خوف کے ماحول میں اپنا ریسٹورنٹ چلانے سے معذور ہیں۔ انتظامیہ نے اپنے اسٹاف ،کسٹمرز اور اہل محلہ کا ان کے تعاون اور حسن سلوک پر شکریہ ادا کیا ہے۔


متعلقہ خبریں