دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں، جرمانے کئے جائیں،فنڈنگ روکی جائے ، ایف اے ٹی ایف

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز23فروری، 2020،
فائنانشل ایکشن تاسک فورس نے اپنے تازہ ترین اجلاس کے دوران پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ادارے نے پاکستان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جون 2020تک کالعدم تنظیوں کے دہشتگردوں کو سزائیں دینے ،جرمانے کرنے اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات پر عمل درآمد کرے بصورت دیگر رکن ممالک کو پاکستان کے ساتھ لین دین میں محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں