دہشت گردی کی دفعات کے تحت بائیس سالہ نوجوان زیر حراست، رائل پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8دسمبر ، 2019،
رائل کینیڈین پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ایک بائیس سالہ نوجوان ایکار ماﺅ کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماﺅ پر الزام ہے کہ اس کا تعلق ایک دہشت گرد تنظیم سے ہے اور وہ کینیڈا اور بیرون ملک دہشت پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ اعلامیے میں مزید تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں