دہلی میں انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر حملے ، گھر ، دکانیں مسجد نذر آتش ،سترہ جاں بحق

قومی آواز :دہلی،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں انتہا پسندوں نے مسلمان بستیوں پر حملے کر کے سترہ افراد کو ہلاک جبکہ سیکڑوں گھروں ،دکانوں او ر مساجد کو نذر آتش کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انتہا پسندوں نے ایک مسجد کے مینار پر اپنے مذہبی رنگ کا جھنڈا بھی لہرا دیا ۔دہلی میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں