رافیل ندال نے نووک جوکووچ کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

 

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز 12،اکتوبر، 2020،
اسپین کے کھلاڑی رافیل ندال نے فرانس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میںسربیا کے نووک جوکووچ کو فائنل میں ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ رافیل ندال نے اس فتح کے ساتھ راجر فیڈر کا قائم کردہ بیس گرانڈ سلام کا ٹائیٹل بھی برابر کر دیا۔فتح کے بعد ندال نے اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فتح سے اتنے خوش ہیں کہ وہ اس موقع اور اس شہر کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔


متعلقہ خبریں