راوی کے کنارے نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا،اب پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا، عمران خان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے لاہو ر شہر کے نزدیک راوی دریا کے کنارے ایک نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔راوی ریور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کے بعد دوسرا شہر ہے جہاں روزگار کے بڑے مواقع پیدا ہوں گے۔یہ پروجیکٹ پچاس ارب روپے کا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ اگر یہ پروجیکٹ نہ بنا تو لاہور کا حال بھی کراچی جیسا ہو جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی تمام کشتیاں جلا دی ہیں اور اب پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنااور آگے ہی جانا ہے۔


متعلقہ خبریں