راﺅ انوار کا معطلی کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام ….ہر جانب دھوم مچا دی

کراچی (ویب ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔تفصیلات کے مطابق راﺅ انوار نے معطلی کے بعد پہلے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا ہے کہ ”میں نوکری پر ایمانداری کو ترجیح دوں گا جس دن میری موت لکھی ہو گی مر جاﺅں گا “


متعلقہ خبریں